نواب علی وسان

image description

تعارف

نواب علی وسان یکم اگست 1974 کو خیر پور میں پیدا ہوئے۔

نواب علی وسان 2008 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر حلقہ این اے 215 خیرپور 1 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

سنہ 2013 کے عام انتخابات میں وہ ایک بار پھر اسی حلقے سے جیت کر رکن قومی اسمبلی بنے۔

ان کا حلقہ این اے 215 اب سانگھڑ 1 ہے۔